islamicdb

kuch nahi mangta by marghoob hamdani naat mp3

Kuch nahi mangta marghoob hamdani naat mp3 play online & download. Download and Listen to kuch nahi mangta by marghoob hamdani naat mp3 Naat in a Heart-Touching Voice, Along with the Lyrics. Also Available kuch nahi mangta by marghoob hamdani naat mp3 Naat WhatsApp Status and Ringtone Download.

Page Views: 29.1 K

Download MP3 (82)

Description

Kuch nahi mangta marghoob hamdani naat mp3 play online & download. Large collection of Islamic naats shareef, download and listen online naat mp3 Online naats, hamds bayan & quran audios.

kuch nahi mangta by marghoob hamdani naat mp3 Naat Lyrics

  • Ú©Ú†Ú¾ نہیں مانگتا شاہوں سے یہ شیدا تیرا
  • اس Ú©ÛŒ دولت ہے قفط نقشِ کفِ پا تیرا
  •  
  • پورے قد سے جو کھڑا ہوں تو یہ تیرا ہے کرم
  • مجھ Ú©Ùˆ Ú†Ú¾Ú©Ù†Û’ نہیں دیتا ہے سہارا تیرا
  •  
  • دستگیری میری تنہائی Ú©ÛŒ تو Ù†Û’ ہی تو Ú©ÛŒ
  • میں تو مر جاتا اگر ساتھ نہ ہوتا تیرا
  •  
  • لوگ کہتے ہیں کہ سایہ ترے پیکر کا نہ تھا
  • میں تو کہتا ہوں جہاں بھر پہ ہے سایہ تیرا
  •  
  • ایک بار اور بھی طیبہ سے فلسطین میں آ
  • راستہ دیکھتی ہے مسجد اقصیٰ تیرا
  •  
  • اب بھی ظلمات فروشوں Ú©Ùˆ گلہ ہے تجھ سے
  • رات باقی تھی کہ سورج Ù†Ú©Ù„ آیا تیرا
  •  
  • مشرق Ùˆ مغرب میں بکھرے ہوئے گلزاروں Ú©Ùˆ
  • نکہتیں بانٹتا ہے آج بھی صحرا تیرا
  •  
  • تہ بہ تہ تیرگیاں ذہن پہ جب لوٹتی ہیں
  • نور ہو جاتا Ú¾Û’ Ú©Ú†Ú¾ اور ہویدا تیرا
  •  
  • Ú©Ú†Ú¾ نہیں سوجھتا جب پیاس Ú©ÛŒ شدت سے مجھے
  • Ú†Ú¾Ù„Ú© اٹھتا Ú¾Û’ میری روح میں مینا تیرا
  •  
  • تو بشر بھی Ú¾Û’ مگر فخرِ بشر بھی تو Ú¾Û’
  • مجھ Ú©Ùˆ تو یاد Ú¾Û’ بس اتنا سراپا تیرا
  •  
  • میں تجھے عالمِ اشیاء میں بھی پا لیتا ہوں
  • لوگ کہتے ہیں کہ Ú¾Û’ عالمِ بالا تیرا
  •  
  • میری آنکھوں سے جو ڈھونڈیں تجھے ہر سو دیکھیں
  • صرف خلوت میں جو کرتے ہیں نظارا تیرا
  •  
  • وہ اندھیروں سے بھی درّانہ گزر جاتے ہیں
  • جن Ú©Û’ ماتھے میں چمکتا Ú¾Û’ ستارا تیرا
  •  
  • ندیاں بن Ú©Û’ پہاڑوں میں تو سب گھومتے ہیں
  • ریگزاروں میں بھی بہتا رہا دریا تیرا
  •  
  • شرق اور غرب میں نکھرے ہوئے گلزاروں Ú©Ùˆ
  • نکہتیں بانٹتا Ú¾Û’ آج بھی صحرا تیرا
  •  
  • تجھ سے پہلے کا جو ماضی تھا ہزاروں کا سہی
  • اب جو تاحشر کا فردا Ú¾Û’ وہ تنہا تیرا
  •