islamicdb

Beautiful lines in urdu

Description

اشفاق احمد کہتے ہیں کہ میرا پہلا بچہ میری گود میں تھا۔ میں ایک باغ میں بیٹھا تھا اور مالی کام کر رہے تھے۔ ایک مالی میرے پاس آیا اور کہنے لگا "ماشا اللہ بہت پیارا بچہ ہے Û” اللہ اس Ú©ÛŒ عمر دراز کرے "Û” میں Ù†Û’ اس سے پوچھا "تمہارے کتنے بچے ہیں ØŸ"Û” وہ کہنے لگا میرے آٹھ بچے ہیں۔ جب اس Ù†Û’ آٹھ بچوں کا ذکر کیا تو میں Ù†Û’ کہا کہ اللہ ان سب Ú©Ùˆ سلامت رکھے ØŒ لیکن میں اپنی محبت Ú©Ùˆ آٹھ بچوں میں تقسیم کرنے پر تیار نہیں ہوں۔ یہ سن کر مالی مسکرایا اور میری طرف چہرہ کر Ú©Û’ کہنے لگا Û” صاحب جی Û” 
"محبت تقسیم نہیں کیا کرتے ۔ محبت کو ضرب دیا کرتے ہیں "